میں نے تمہیں یاد کیا جب موسموں میں خوشبو بکھر جائےجب بادلوں کی گرج دِل میں اُتر جائےجب بے وجہ ہی دھڑکن مچل جائےتو سمجھ لینا میں نے تمہیں یاد کیا
0 comments:
Post a Comment